Advertisement

Main Ad

قدرتی طور پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بالوں کو سیدھا/ سٹریٹ بنائیںؔMake Your Hair Straight Forever Naturally| Simple Homemade recipe

Make Your Hair Straight Forever
 ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بالوں کو سیدھا/ سٹریٹ بنائیںؔMake Your Hair Straight Forever| Simple Homemade  recipe 

How to make Permanently Straight Hair Forever Naturally.

Make Your Hair Straight Forever

There is no need to visit any beauty parlor. This recipe can be made easily at home. If you use this recipe on your hair, It will make your curly hair straight in 20 minutes only. The recipe is here, If you need it more then you can add more quantity as you required.

1) Rice Powder

2) Fresh Milk

3) Olive Oil

Method:

Put 2.5 teaspoon rice powder in a pan or a bowl and then add a glass of milk to it. Mix it well with a spoon. After mixing it, put the pan on the stove with a low flame and stir it continuously with a spoon. It will boil after some time, observe it when it will become a creamy paste then put off it to cool down. 

How to Use

Take two or three teaspoons of paste into a bowl and add one teaspoon olive oil to it. Mix it well. This is ready. By using it your hair will become shiny and straight. Before it's used, wash your hair to clean dust, then put the paste with a brush on your hair. Wash your hair after 20 minutes with water. Regular use of this paste will make your curly hair shiny and straight. You can use it thrice a week. It can be used by everyone of any age.

Translated Into Urdu

 ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بالوں کو سیدھا/ سٹریٹ بنائیں

 آپ کو پارلر پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔گھر پر بنائیں اور گھنگریاے ،ٹیڑھے اور  روکھے  بال 20 منٹ لگانے سے سیدھے ہو جائیں۔ 

نسخہ ملاحظہ فرمائیں، اگر زیادہ بنانا چاہتے ہیں تو مقدار  زیادہ کر لیں اور کم بنانے کے لیے کم ۔ 

چاولوں کا آٹا

تازہ دودھ

زیتون کا تیل

ایک خالی پین یا پیالہ میں چاولوں کا آٹا دو اڈھائی چمچ ڈالیں اور پھر دودھ ایک گلاس ڈال دیں اور چمچ سے ہلائیں اور مکس کرلیں۔ پھر چولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر پکائیں اور ساتھ ساتھ چمچ ہلاتے رہیں۔ جب ابال آ کر پیسٹ کریم جیسا بن جائے گا تو آنچ سے اُتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔اسے آپ نے زیادہ گاڑھا نہیں بنانا بلکہ  نارمل بنانا ہے تاکہ  آپ اسے اپنے بالوں پر آسانی سے لگا سکیں۔ 

طریقہ 

جتنا آپ کے بالوں کے لیے ضرورت ہے اتنا الگ کٹوری میں نکال کر ( دو تین چمچ) اس پیسٹ میں زیتون کا تیل ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح  مکس کریں اس وقت تک مکس کریں  جب تک کہ یکجان ہو جائے۔ اس کے لگانے سے ٹیڑھے میڑھے روکھے بے جان بالوں کو سیدھے شائنی سندر بنائے گا۔ 

لگانے کا طریقہ

پہلے بالوں کو گرد وغیرہ سےصاف کرنے کے لیے بالوں کو دھو لیں اور خشک کر کے پیسٹ لگانا ہے۔ بالوں کو ہاتھ کی انگلیوں سے الگ الگ پارٹس میں کریں اور کریم کو ہاتھوں میں لیکر برش وغیرہ سے بالوں پر سیدھے رخ اوپر سے نیچے     تک لگائیں۔ پورے بالوں پر لگائیں اس کے بعد 20 منٹ تک اپنے بالوں پر لگا رہنے دیں اور اس کے بعد پانی سے بالوں کو دھو لیجئے۔ اس پیسٹ کے لگاتار استعمال سے پہلے جو بال گھنگریالے تھے سیدھے سٹریٹ  اورشائنی ہونگے۔اگر اس پیسٹ کو لگاتار استعمال کریں گے تو گھنگریالے بال سیدھے اور چمکدار ہو نگے۔ اس پیسٹ کو ہفتہ  میں تین بار استعمال کیا جا سکتاہے اور ہر عمر کے لوگ، بچوں سے لے کر بڑوں تک سب  لگا سکتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ کر کے دیں۔شکریہ

Post a Comment

0 Comments